Seviyan Ka Zarda Recipe In Urdu

سویوں کا زردہ بنانے کی ترکیب

Seviyan Ka Zarda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں باریک ایک پاؤ
2 چینی ایک پاؤ
3 گری بادام آدھی چھٹانک
4 پستہ چار تولے
5 کشمش ایک چمچی
6 سبز الائچی چند عدد
7 پسی ہوئی زعفران آدھی چٹکی
8 کیوڑا ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی کو دیگچے میں ڈال کر خوب گرم کر یں
  2. 2 اس میں دو الائچیوں کے دانے ڈال کر بھونیں
  3. 3 سویوں کی رنگت سرخی مائل ہونے دیں
  4. 4 چینی کو ڈیڑھ پاؤ پانی ڈال کر چاشنی بنا لیں
  5. 5 چاشنی تار بنانے لگے
  6. 6 اسے سویوں میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  7. 7 سویاں گل جائیں۔ کیوڑے میں پسی ہوئی زعفران، پانچ چھ الائچیوں کے دانے پیس کر حل کر لیں اور سویوں میں ڈال دیں
  8. 8 پستہ بادام ڈال کر دم آنے دیں
  9. 9 پک جائے تو طشتری میں نکال لیں
  10. 10 پستہ بادام چھڑکیں اور ورق لگائیں

متعلقہ پکوان

(3783) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Zarda, Meethe Chawal - مزید زردہ، میٹھے چاول

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Seviyan Ka Zarda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Seviyan Ka Zarda is a Zarda, Meethe Chawal, and listed in the zarda, meethe chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.