Zarda Aloo Recipe In Urdu

آلو کا زردہ بنانے کی ترکیب

Zarda Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

471 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو سیر
2 کھویا پاؤ
3 گھی پاؤ
4 دودھ تین پاؤ
5 شکر سیر
6 بادام کی گریاں اور کھوپرا حسب پسند
7 چھوٹی الائچی کے دانے ضرورت کے مطابق
8 کیوڑہ اور زعفران حسب ضرورت
9 زرد رنگ تھوڑاسا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو کدوکش کر کے ان کے پتلے پتلے لمبے لچھے بنا لیجئے
  2. 2 پھر آدھے گھی میں باقی الائچی دانے لال کر کے دودھ حل شدہ چیزوں سمیت ڈال دیجئے
  3. 3 جب دوتین جوش آجائیں تو اس مرکب میں آلو کے بھونے ہوئے لچھے بھی ڈال دیجئے اور چند بار چمچے سے چلانے کے بعد اس مرکب کو ہلکی آنچ پر دم دیجئے
  4. 4 جب تیار ہو جائے تو زعفران کیوڑے میں حل کر کے ڈالیے اور چولہے سے اتار لیجئے

متعلقہ پکوان

(3534) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Zarda, Meethe Chawal - مزید زردہ، میٹھے چاول

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Zarda Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zarda Aloo is a Zarda, Meethe Chawal, and listed in the zarda, meethe chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.