Gajar Aur Chawal Recipe In Urdu

گاجر چاول بنانے کی ترکیب

Gajar Aur Chawal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

178 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1-1/2 کپ لمبے (باسمتی) چاول
2 2 کھانے کے چمچ گھی
3 دار چینی کا ٹکڑا (12 ملی میٹر / 1/2 انچ)
4 2 عدد لونگ
5 4 عدد سالم کالی مرچیں
6 4 عدد الائچی
7 1 چائے کا چمچ سونف
8 کپ پیاز۔ کٹے ہوئے
9 1 کپ گاجریں۔ کدو کش کردہ
10 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول صاف کریں اور دھوئیں
  2. 2 10 منٹ تک کے لیے چاول بھگو دیں
  3. 3 نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
  4. 4 2 کپ اُبلنے کے لیے رکھ دیں
  5. 5 ایک پریشر کُکر میں گھی گرم کریں
  6. 6 گھی میں دار چینی۔ لونگ۔ کالی مرچیں۔ الائچی۔ سونف اور پیاز شامل کریں
  7. 7 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
  8. 8 چاول۔ گاجریں اور نمک شامل کریں
  9. 9 5 منٹ کر بھونیں
  10. 10 گرم پانی شامل کریں اور 2 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر کُکر میں پکائیں
  11. 11 ڈھکنا کھولنے سے قبل بھاپ خارج کریں
  12. 12 ایک کانٹے کے ساتھ محتاط انداز سے چاول کا ہر ایک دانہ الگ الگ کریں
  13. 13 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4161) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Zarda, Meethe Chawal - مزید زردہ، میٹھے چاول

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Aur Chawal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Aur Chawal is a Zarda, Meethe Chawal, and listed in the zarda, meethe chawal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.