Shahi Cheese Mutton Chops Recipe In Urdu - Recipe No. 7535

Shahi Cheese Mutton Chops Urdu recipe is available at UrduPoint. Shahi Cheese Mutton Chops is a famous dish in this region. You can read here Shahi Cheese Mutton Chops recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Shahi Cheese Mutton Chops. You can know the complete method to make Shahi Cheese Mutton Chops on this page. We will also tell you how long it will take to make Shahi Cheese Mutton Chops. Read the recipe, ingredients, and everything related to Shahi Cheese Mutton Chops below.

شاہی چیز مٹن چوپس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7535

Shahi Cheese Mutton Chops Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن چوپس 500 گرام

2 دودھ 1 کپ

3 آلو (اُبال کر میش کر لیں) 2-3 عدد

4 پیاز (چوپ کی ہوئی) 3/4 کپ

5 لال مرچ (بیج نکال کر چوپ کر لیں) 4-5 عدد

6 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

7 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے

8 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 پنیر (کدوکش کیا ہوا) 1 کپ

10 نمک حسب ذائقہ

11 انڈا (پھینٹا ہوا) 1 عدد

12 بریڈ کا چورا 1/2 کپ

13 تیل (ڈیپ فرائی کیلئے) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ‘ مٹن چوپس‘ اور پیاز ملا کر چولہے پر رکھ دیں۔
  2. 2 اُبال آنے کے بعد ڈھک کر 30 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  3. 3 یہاں تک کہ گوشت سے ہڈیاں الگ ہو جائیں اور پانی خشک ہو جائے۔
  4. 4 اس کے بعد گوشت کو ہڈیوں سے الگ کر کے میش کر کے ایک طرف رکھ دیں۔
  5. 5 12 سینے کی ہڈیوں کو نکالیں اور باقی ہڈیوں کو الگ کر دیں اور سینے کی ہڈیوں سے اوپر کے جوڑ کو نکال دیں۔
  6. 6 اس کے بعد گوشت‘ آلو‘ مرچیں‘ دھنیا‘ لیموں کا رس‘ گرم مصالحہ پاؤڈر‘ پنیر اور نمک کو ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  7. 7 اس کے بعد 12 حصوں میں تقسیم کر لیں۔
  8. 8 اس کے بعد ہر حصے کو سینے کی ہڈیوں کے اوپر بیضوی شکل میں بنا لیں۔تقریباً 3 سینٹی میٹر کا حصہ خالی چھوڑ دیں۔اسی طرح چوپ تیار کر لیں۔
  9. 9 اس کے بعد ہر چوپ کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کریں اس کے بعد بریڈ کرمبز لگائیں۔
  10. 10 ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے درمیانی آنچ پر ان چوپس کو فرائی کر لیں۔اور ہر طرف سے سنہرا کر لیں۔
  11. 11 پودینہ کی چٹنی یا ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

(3856) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

Urdu cooking recipe of Shahi Cheese Mutton Chops, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Cheese Mutton Chops is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.