Quick Shahi Tukray Recipe In Urdu

شاہی ٹکڑے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Quick Shahi Tukray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Quick Shahi Tukray is a Shahi Tukda And Double Roti Ke Tukde, and listed in the Shahi Tukra and bread ka tukda. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Quick Shahi Tukray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ 2 کپ
2 شکر 4 کھانے کے چمچ
3 ڈبل روٹی سلائس 5 عدد
4 مکھن 30 گرام
5 ونیلا ایسنس چند قطرے
6 انڈے 2 عدد
7 الائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
8 بادام پستہ حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ میں چینی ملا کر گرم کریں
  2. 2 اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈالیں
  3. 3 ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
  4. 4 ڈبل روٹی کے سلائس مکھن میں فرائی کریں
  5. 5 کسی برتن میں کٹے ہوئے سلائس رکھیں اور اوپر سے دودھ ڈالیں تاکہ سلائس ڈوب جائیں۔
  6. 6 اسکے اوپر بادام ،پستہ اور الائچی پاؤڈر چھڑک دیں
  7. 7 اب برتن کو اوون میں یاہلکی آنچ پر گرم کریں
  8. 8 جب دودھ خشک ہوجائے تو اتار لیں شاہی ٹکڑے تیار ہیں
  9. 9 بادام ، پستہ موٹا موٹا کوٹ کرڈال کر سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(4486) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Shahi Tukda And Double Roti Ke Tukde - مزید شاہی ٹکڑے، ڈبل روٹی کے ٹکڑے

More Recipes - مزید تراکیب