Smoke Mutton Recipe In Urdu - Recipe No. 7654

Smoke Mutton Urdu recipe is available at UrduPoint. Smoke Mutton is a famous dish in this region. You can read here Smoke Mutton recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Smoke Mutton. You can know the complete method to make Smoke Mutton on this page. We will also tell you how long it will take to make Smoke Mutton. Read the recipe, ingredients, and everything related to Smoke Mutton below.

اسموک مٹن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7654

Smoke Mutton Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2 کلو

2 ادرک کا پیسٹ 3 چائے کے چمچے

3 دہی 1/2 کلو

4 تیل 1 کپ

5 دھنیا 3 کھانے کے چمچے

6 کوئلہ 1 ٹکڑا

7 ہلدی 1 چائے کا چمچہ

8 ٹماٹر 2 عدد

9 نمک حسبِ ذائقہ

10 تازہ دھنیا کٹا ہوا 1/2 کپ

11 لال مرچ حسبِ ذائقہ

12 ہری مرچیں (کٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ

13 لہسن کا پیسٹ 4 چائے کے چمچے

14 پیاز 1 عدد (لچھے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کٹی ہوئی پیاز کو تیل میں براؤن کر لیں اور اس میں گوشت ڈال کر بھونیں کہ گوشت کا رنگ بدل جائے تو پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال دیں۔
  2. 2 2 منٹ بعد اس میں ٹماٹر‘ دھنیا‘ ہلدی‘ نمک‘ لال مرچ ڈالیں اور پانی ڈالیں۔
  3. 3 جب گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اس کو اتنا بھونیں کہ تیل نکل آئے۔اب آنچ دھیمی کر دیں۔
  4. 4 دہی کو پھینٹ کر اس میں نمک‘ لال مرچ‘ گرم مصالحہ ڈال کر خوب ملائیں۔
  5. 5 اب کوئی ڈھکن والی ڈش میں گوشت نکال لیں اور اوپر سے دہی کی تہہ لگائیں اس پر ہرا دھنیا اور ہری مرچ چھڑک دیں۔اور روٹی کا ایک ٹکڑا رکھ دیں۔
  6. 6 کوئلے کو خوب دہکا کر سرخ کر لیں اور پھر ڈبل روٹی کے اوپر رکھیں اور 2 چمچے تیل ڈال کر فوراً ڈھک دیں۔
  7. 7 10-15 منٹ بعد کھولیں۔کوئلہ اور روٹی ہٹا کر سرو کریں۔

(247) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Smoke Mutton, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Smoke Mutton is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.