Soboro Rice Recipe In Urdu

سوبورورائس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Soboro Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Soboro Rice is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Soboro Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

130 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سوشی چاول(ابال لیں) تین کپ
2 مچھلی کے قتلے دو عدد (کھال اور کانٹے الگ کر کے اسٹیم بوائل کر لیں)
3 انڈے تین عدد
4 ہری پیاز (ہرا حصہ) کپ (ٹکڑے کٹے ہوئے)
5 یخنی ایک کپ
6 کھیرا دو عدد (چھلکا اور بیج نکال کر لمبے ٹکڑے کاٹ لیں)
7 سرکہ دو کھانے کے چمچے
8 سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
9 شکر تین چائے کے چمچے
10 لال اور ہری شملہ مرچ 1-1عدد
11 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے مچھلی کے سلائس ڈال کر فرائی کر یں
  2. 2 اب اس میں یخنی،سرکہ، سویا سوس اور 2چائے کے چمچے شکر ڈال کر پکائیں
  3. 3 اس کے بعد اس میں ہری پیاز اور شملہ مرچیں ڈال کر پکائیں
  4. 4 کھیرا، شکر اور انڈے ڈال کرمکس کر یں اور کھیرے کی رنگت تبدیل ہونے اور اس کے نرم ہونے تک پکائیں
  5. 5 سرونگ ڈش میں پکے ہوئے سوشی چاول خوبصورتی سے سیٹ کر کے اس میں تیار کیا ہوا آمیزہ ڈال کر گرم گرم سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3682) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب