Sweet And Sour Beef Chow Mein Recipe In Urdu

سوئٹ اینڈ سار بیف چاؤمن بنانے کی ترکیب

Sweet And Sour Beef Chow Mein Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

370 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

321 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نوڈلز ایک پیکٹ
2 تیل حسب ضرورت
3 بیف انڈرکٹ آدھا کلو
4 سویا سوسدو کھانے کے چمچ
5 سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 لہسن کے جوئے چار عدد باریک کٹے ہوئے
8 گاجر دو عدد باریک کٹی ہوئی
9 شملہ مرچ دو عدد باریک کٹی ہوئی
10 براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
11 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
12 پائن ایپل کیوبز ایک ٹن
13 تل کا تیل ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے کے نوڈلز ڈال دیں
  2. 2 ساتھ ہی تیل ڈال کر ابالیں
  3. 3 جب نوڈلز ابل جائیں تو انہیں نکال کر چھلنی میں رکھیں اور ٹھنڈے پانی سے دھو کر دوبارہ تھوڑی چکنائی لگا کر رکھ دیں
  4. 4 اب انڈرکٹ کے بارچوں میں ایک کھانے کا چمچ سویا سوس،ایک کھانے کا چمچ،سفید سرکہ اور نمک لگا کر دس منٹ کیلئے رکھ دیں
  5. 5 ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن کے جوئے ڈال کر ہلکے گولڈن براؤن کر لیں
  6. 6 پھر اس میں مصالحہ لگا کر گوشت ڈال کر اسٹر فرائی کر لیں
  7. 7 پھر اس میں گاجر،شملہ مرچ،براؤن شوگر ،ایک کھانے کا چمچ سویا سوس ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور نوڈلز ملا دیں
  8. 8 اب اسے اچھی طرح مکس کرکے پائن ایپل کیوبز اور اس کا جوس ملائیں
  9. 9 آخر میں تل کا تیل ڈال کر گرم گرم سرو کریں

(4400) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sweet And Sour Beef Chow Mein, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sweet And Sour Beef Chow Mein is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 370 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.