Chicken Ala King Recipe In Urdu

چکن الاکنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Ala King, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Ala King is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Ala King Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن بون لیس کیوب 500 گرام
2 مکھن پچاس گرام
3 لہسن (چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے
4 میدہ 50 گرام
5 نمک کالی مرچ پاؤڈر حسب ضرورت
6 شملہ مرچ (کیوب میں کٹی ہوئی) 100 گرام
7 مشروم 200 گرام
8 یخنی ایک کپ
9 پارسلے(ہرا دھنیا) گارنش کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پتیلی میں مکھن گرم کریں
  2. 2 لہسن ڈالیں اور چکن ڈالیں اور بھون لیں
  3. 3 ایک الگ پین میں تھوڑا سا مکھن ڈال کر میدہ بھونیں
  4. 4 اس کے بعدکالی مرچ، نمک، یخنی ڈال کر وائٹ سوس تیار کر لیں
  5. 5 اب چکن میں مشروم، شملہ مرچ ڈال کر ہلکا بھون کر وائٹ سوس ڈالیں
  6. 6 گاڑھا ہونے پر اتار لیں
  7. 7 پارسلے ڈال کر سٹیم رائس کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4467) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب