Til Wala Chicken Recipe In Urdu

تلوں والا چکن بنانے کی ترکیب

Til Wala Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

816 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے سینے تین عدد (لمبائی کے رخ باریک کٹے ہوئے)
2 چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
3 تیل دو چائے والی چمچ
4 سفید تل تین کھانیو الے چمچ
5 کنور چکن کیوبز دو عدد
6 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے والی چمچ
7 زیرہ پاوڈر چائے والی چمچ
8 پانی ایک کپ
9 تلنے کے لئے تیل چار کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے باریک اور لمبے کٹے ہوئے ٹکڑوں پر توڑا میدہ اور نمک سیاہ چھڑک دیں
  2. 2 پانی گرم کر کے چکن کیوبز گھول لیں اور پھر ٹھنڈا ہونے دیں
  3. 3 میدہ بیکنگ پاؤڈر، چاولوں کا آٹا، زیرہ پاؤڈر ایک پیالے میں ڈال کر کیوبز والے پانی سے گھول لیں
  4. 4 تیل اور سفید تیل ملا کر ڈھانپ کر رکھ دیں
  5. 5 تیل گرم کریں میدے میں چکن کے ٹکڑے ڈبو ڈ بو کر نکالیں اور تل کر گولڈن براؤن کرلیں

متعلقہ پکوان

(4592) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Til Wala Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Til Wala Chicken is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.