Mixed Sabzi Recipe In Urdu

مکسڈ سبزیاں بنانے کی ترکیب

Mixed Sabzi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

214 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پیاز بڑا سائز موٹے کٹے ہوئے 2 عدد
2 سبز مرچیں آدھا انچ لمبی کٹی ہوئی آدھ پاؤ
3 گاجر یں کٹی ہوئی تین عدد
سبزیاں:
1 ٹماٹر کٹے ہوئے 1 پاؤ
2 مشروم ایک پاؤ
3 نمک اور مرچ حسب ذائقہ
مصالحے:
1 الائچی موٹی کوٹی ہوئی دو عدد
2 زیرہ موٹا کوٹا ہوا آدھا چائے کا چمچ
3 خشک لال مرچ کوٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
4 ادرک کی پیسٹ ایک چائے کا چمچ
5 ہلدی ایک چائے کا چمچ
6 لہسن پسا ہوا ایک جوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 13-1 چائے کے چمچ تیل گرم کر یں اور اس میں ٹمام مصالحے ڈال کر 1 منٹ تک فرائی کریں
  2. 2 پیاز ڈالیں اور انہیں دو منٹ تک پکائیں
  3. 3 گاجریں ڈال کر مزید دو منٹ پکائیں
  4. 4 مشروم ٹماٹر اور مرچیں شامل کر یں اورنمک مرچ ڈال کر سبزیاں ڈھک دیں اور ان کو اپنے پانی میں گلنے دیں

متعلقہ پکوان

(1797) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mixed Sabzi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mixed Sabzi is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.