Yakhni Saalan Recipe In Urdu

یخنی سالن بنانے کی ترکیب

Yakhni Saalan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو
2 نمک حسب ضرورت
3 لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد
4 پیاز چھ سے سات عدد چھوٹی
5 ُثابت لال مرچیں آٹھ سو دس عدد
6 ہلدی ایک چائے کاچمچ
7 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
8 سونف ایک کھانے کا چمچ
9 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
10 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں  کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں گوشت ڈال کر تیز آنچ پر سنہری ہونے تک بھونیں۔
  2. 2 پھر اس میں چار پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں، دھنیا اور سونف کو صاف کپڑے میں پوٹلی بنا کر اس مین گوشت میں ڈالیں اور ساتھ ہی ہلدی اور گرم مصالحہ بھی شامل کر دیں۔
  3. 3 جب گوشت گلنے پر آجائے تو اس میں لال مرچیں،کچلا ہوا لہسن اور دو ٹکڑے کی ہوئی پیاز شامل کریں۔
  4. 4 ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ دم پر رکھیں اور چولہے سے اتارتے ہوئے مصالحے کی پوٹلی نکال لیں۔
  5. پریزنٹیشن

  6. 1 اس یخنی سالن کو گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(564) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Yakhni - مزید یخنی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Yakhni Saalan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yakhni Saalan is a Yakhni, and listed in the Yahni and yahniya. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.