Aam Ka Achari Paratha Tips in Urdu - Aam Ka Achari Paratha Totkay - Tip No. 6972

Urdu Totkay Aam Ka Achari Paratha آم کا اچاری پراٹھا (Tip No. 6972) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aam Ka Achari Paratha Recipe In Urdu

آم کا اچاری پراٹھا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6972

آٹا چھان کر اس میں نمک مکس کریں اور نیم گرم پانی کی مدد سے گوندھ لیں۔
ڈھک کر 20 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
توا گرم کرنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں۔
آٹے کے پیڑے بنا کر بیل لیں۔
بیلی ہوئی روٹی پر گھی لگا کر اس کے اوپر آم کا اچار ڈال کر پھیلائیں۔پراٹھے کو رول کریں۔بل دے کر دوبارہ پیڑہ بنائیں اور ایک بار پھر بیل لیں۔
گرم توے پر پراٹھا ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
پلٹ دیں اور گھی ڈال کر سینکیں۔
اسی طرح تمام پراٹھے تیار کر لیں۔
رائتے اور آم کے اچار کے ساتھ شروع کریں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha