Besan Ke Roghni Naan Tips in Urdu - Besan Ke Roghni Naan Totkay - Tip No. 6909

Urdu Totkay Besan Ke Roghni Naan بیسن کے روغنی نان (Tip No. 6909) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Besan Ke Roghni Naan Recipe In Urdu

بیسن کے روغنی نان کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6909

خمیر کو بڑے پیالے میں ڈال کر اس میں چینی،نیم گرم دودھ اور سادہ آٹا ملا لیں اور ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
بیسن میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل،نمک،چوپ کی ہوئی پیاز،بھنا کٹا دھنیا زیرہ،لال مرچ،پسا ہوا انار دانہ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ملا لیں۔
پھر اس میں خمیر والا مکسچر ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور حسب ضرورت نیم گرم پانی سے نرم گوندھ لیں۔دوبارہ سے ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
پھر پیڑے بنا کر روٹی سے تھوڑے موٹے نان بیل لیں اور گرم توے پر دونوں طرف سے سنہری ہونے تک سینک لیں۔توے سے اتارتے ہوئے کوکنگ آئل لگا لیں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha