Makhan Lehsan Naan Tips in Urdu - Makhan Lehsan Naan Totkay - Tip No. 5187

Urdu Totkay Makhan Lehsan Naan مکھن لہسن نان (Tip No. 5187) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Makhan Lehsan Naan Recipe In Urdu

مکھن لہسن نان کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5187

خمیر اور چینی 2 کھانے کے چمچ نیم گرم پانی میں تحلیل کریں
10 منٹ تک ایک جانب پڑا رہنے دیں یا اس وقت تک پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ خمیر اٹھنے لگے
پسی ہوئی پیسٹ سمیت تمام اجزائے ترکیبی ایک پیالے میں باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں حتیٰ کہ یہ لچکدار اور ہموار بن جائے (تقریباً 5 تا7 منٹ)
ایک گیلے کپڑے کے ساتھ گوندھے ہوئے آٹے کو ڈھانپ دیں
ایک جانب رکھ دیں حتیٰ کہ یہ حجم میں دوگنا بن جائے (تقریباً 15 تا 20 منٹ)
گوندھے ہوئے آٹے کو ہلکے پھلکے انداز میں دبائیں تاکہ ہوا خارج ہو جائے
آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 100 ملی میٹر (4 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
ایک پریشر ککر کو ہلکے پھلکے انداز میں آئل کے ساتھ چکنا کریں
پریشر ککر کا ڈھکنا ہٹا دیں
پریشر ککر کو الٹا کرکے ہلکے شعلے پر گرم کریں
ہر ایک نان کی ایک سائیڈ پر تھوڑا سا پانی لگائیں
نان کی گیلی سائیڈ پریشر ککر کی دیوار کے ساتھ چپکا دیں
پریشر ککر کو الٹا کر کے براہِ راست شعلے پر رکھیں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براوؤن رنگت کی حامل بن جائیں
آپ ایک وقت میں 3 تا 4نان پریشر ککر کی دیواروں کے ساتھ چپکا سکتے ہیں
نان پریشر ککر سے باہر نکالیں
ان پر مکھن لگائیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha