Khasta Naan Tips in Urdu - Khasta Naan Totkay - Tip No. 7431

Urdu Totkay Khasta Naan خستہ نان (Tip No. 7431) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khasta Naan Recipe In Urdu

خستہ نان کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7431

میدے میں نمک اور خمیر ڈال کر مکس کر لیں۔
دودھ،دہی،انڈے اور مکھن کو ایک پیالے میں ڈال کر پھینٹ لیں۔
دودھ والا آمیزہ میدے میں ڈال کر گوندھ لیں۔
آٹے کو مزید گوندھنے کے لئے پانی ضرورت کے مطابق ڈال لیں۔
آٹا جب تک خمیرہ ہو جائے،تب تک پڑا رہنے دیں۔
جلدی خمیرہ کرنے کے لئے گرم جگہ پر رکھیں۔
خمیر ہو جانے کے بعد نان کو روٹی کی طرح بیل لیں اور گرم اوون میں پکا لیں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha