Kaju Kheer Tips in Urdu - Kaju Kheer Totkay - Tip No. 7342

Urdu Totkay Kaju Kheer کاجو کھیر (Tip No. 7342) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kaju Kheer Recipe In Urdu

کاجو کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7342

ایک پتیلی میں مکھن ڈال کر گرم کر لیں۔
پھر اس میں کاجو شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں۔
جب کاجو اچھی طرح فرائی ہو جائیں،تو انہیں نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
اب اسی پتیلی میں دودھ ڈالیں اور تیز آنچ پر اچھی طرح پکا لیں۔
پھر ڈھکن ڈھک کر چھ سے آٹھ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
بعد ازاں،اس میں بادام،پستہ،الائچی پاؤڈر اور چینی شامل کر کے دو منٹ تک پکنے دیں۔
اس کے بعد فرائی کاجو ڈال کر مزید پانچ منٹ تک پکائیں۔
سب سے آخر میں کھویا ڈال کر اتنا پکنے دیں کہ دودھ آدھا رہ جائے۔
اب چولہا بند کر کے کسی شیشے کے باؤل میں کھیر ڈال کر اوپر سے بادام اور پستے چھڑک دیں۔
گرما گرم یا ٹھنڈی کر کے اپنی پسند کے مطابق کھائیں۔

More From Firni Aur Kheer