Rabri Kheer Tips in Urdu - Rabri Kheer Totkay - Tip No. 6847

Urdu Totkay Rabri Kheer ربڑی کھیر (Tip No. 6847) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rabri Kheer Recipe In Urdu

ربڑی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6847

دیگچی میں دودھ اُبالیں۔
پھر چاول اور الائچیاں ملا کر پکائیں۔
اس میں چمچہ چلاتے ہوئے چینی شامل کریں اور کھیر گاڑھی ہونے تک پکائیں۔
پھر ایسنس ڈال کر چولہا بند کر دیں۔
سرونگ ڈش میں آدھی کھیر ڈالیں‘اس پر ربڑی پھیلائیں اور باقی کھیر ڈال دیں۔
اسے بادام‘پستے اور چاندی کے ورق سے سجا کر شروع کریں۔

More From Firni Aur Kheer