Khajoor Ki Kheer Tips in Urdu - Khajoor Ki Kheer Totkay - Tip No. 7106

Urdu Totkay Khajoor Ki Kheer کھجور کی کھیر (Tip No. 7106) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khajoor Ki Kheer Recipe In Urdu

کھجور کی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7106

دیگچی میں دودھ گرم کریں اُبال آ جائے تو چاول کا آٹا دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
کھیر گاڑھی ہو جائے تو چینی ڈال کر پکائیں۔
چینی کا پانی خشک ہو جائے تو کھویا‘الائچی پاؤڈر اور کھجوریں ڈال کر ہلکی آنچ پر 5 منٹ مزید پکائیں۔
کھیر گاڑھی ہو جائے تو چولہے سے اُتار لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر کھجوروں سے گارنش کر دیں ٹھنڈی کرکے افطار پر شروع کریں۔

More From Firni Aur Kheer