Loki Ki Kheer Tips in Urdu - Loki Ki Kheer Totkay - Tip No. 3757

Urdu Totkay Loki Ki Kheer لوکی کی کھیر (Tip No. 3757) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Loki Ki Kheer Recipe In Urdu

لوکی کی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3757

لوکی کو چھیل کر کدوکش کر لیں
ایک دیگچے میں یہ لچھے ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر انہیں اپنے پانی میں ہی گلنے دیں
گل جائے تو دودھ، سبز الائچی کے دانے اور پھینٹی ہوئی بالائی شامل کر دیں
چمچ چلاتے رہیں پکنے لگے تو چینی ڈال دیں
پانی خشک ہو جائے
شیرہ گاڑھا ہو جائے اور جذب ہونے لگے تو بادام پستہ اور ناریل کو باریک کر کے ڈال دیں کیوڑا بھی ساتھ ہی ملا دیں
کھیر کی شکل بننے لگے تو دم پر رکھ دیں
کھیر کو طباق میں نکالیں ورق لگائیں
پستہ بادام چھڑکیں اور شوق فرمائیں

More From Firni Aur Kheer