Phoolon Ki Firni Tips in Urdu - Phoolon Ki Firni Totkay - Tip No. 3764

Urdu Totkay Phoolon Ki Firni پھولوں کی فرنی (Tip No. 3764) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Phoolon Ki Firni Recipe In Urdu

پھولوں کی فرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3764

سیب اور ناشپاتی چھیل کر ٹکڑے کر لیں
کیلوں کے بھی موٹے موٹے قتلے کر لیں
بالائی پھینٹ لیں اور آلائچی کے دانے پیس لیں
دیگچے میں دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر چڑھا دیں
جوش آنے پر چینی پھینٹی بالائی پسی ہوئی زعفران، الائچی کے پسے ہوئے دانے اور سیب اور نا شپاتی کے ٹکڑے ڈال دیں چمچہ چلاتے رہیں
دودھ پک کر گاڑھا ہونے لگے تو کیلے کے قتلے اور کیوڑا ڈال دیں
ذرا پکنے پر دم پر رکھیں
فرنی تیار ہو گئی
فرنی کو طشتری میں انڈیلیں اور چاندی کے ورق لگائیں
بادام اور پستے کی ہوائیاں چھڑکیں اور گلاب ملے تو اس کی پتیاں بھی سجالیں

More From Firni Aur Kheer