Chawal Aloo Tips in Urdu - Chawal Aloo Totkay - Tip No. 2133

Urdu Totkay Chawal Aloo آلوچاول (Tip No. 2133) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chawal Aloo Recipe In Urdu

آلوچاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2133

اشیاء:
آلو آدھ کلو
چاول آدھ کلو
گھی آدھ پاؤ
نمک حسب ذائقہ
لہسن آدھ چھٹانک
پیاز تین چھٹانک
گرم مصالحہ دو چمچ
ترکیب:
چاول دو کلو پانی میں بھگو دیجئے۔ آلو باریک گول یا تکونے کاٹ لیجئے پتیلی میں گھی گرم کر کے پیاز کاٹ کر بھون لیجئے بادامی ہونے پر آلو ڈال دیجئے لہسن بھی پیس کر بھون لیجئے ایک کلو اور پانی ڈال کر گرم مصالحہ ڈال دیجئے لہسن بھی پیس کر بھون لیجئے ایک کلو اور پانی ڈال کر گرم مصالحہ ڈال دیجئے اور درمیانہ آنچ پر پکائیے۔ جب پانی جوش کھانے لگے تو چاول ڈال دیجئے پانی خشک ہوتا نظر آئے تو اوون کی ٹرے میں ڈال کر اوون میں رکھ دیں۔ پندرہ منٹ دم دے کر اوون سے نکال لیں اور ڈش میں ڈالیں۔ لذیذ آلو چاول تیار ہیں۔

More From Potato