Aloo Ka Zarda Tips in Urdu - Aloo Ka Zarda Totkay - Tip No. 6875

Urdu Totkay Aloo Ka Zarda آلو کا زردہ (Tip No. 6875) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Zarda, Meethe Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Ka Zarda Recipe In Urdu

آلو کا زردہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6875

آلوؤں کو چھیل کر موٹا کش کر لیں اور ابلتے ہوئے پانی میں زردے کا رنگ ڈال کر تین سے چار منٹ ابال لیں۔
پھر چھلنی میں ڈال کر اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا دیں تاکہ کھلے کھلے ہو جائے۔
چینی میں آدھی پیالی پانی اور زردے کا رنگ ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ گاڑھا شیرہ بن جائے۔
کوکنگ آئل میں پسی ہوئی الائچی کے ساتھ آلوؤں کو فرائی کریں پھر اس میں شیرہ ڈال کر بادام پستے چھڑک دیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
جب گھی علیحدہ ہونے پر آجائے تو ہلکا سا بھون کر چولہے سے اتار لیں۔
خوبصورت سے پلیٹر میں اس زردے کو نکال کر کھوئے سے سجا کر شروع کریں۔

More From Zarda, Meethe Chawal