Zarda Tips in Urdu - Zarda Totkay - Tip No. 3783

Urdu Totkay Zarda زردہ (Tip No. 3783) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Zarda, Meethe Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Zarda Recipe In Urdu

زردہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3783

چاول صاف کر کے ایک لٹر پانی میں ڈالیں اور آدھ گھنٹہ تک بھگوئے رکھیں
آدھ لٹر پانی میں چینی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
چینی کا پانی خشک ہو کر تار بن جائے تو اتار لیں
کشمش بھی پانی میں بھگو دیں
مغز اخروٹ بھی صاف کر لیں اور ناریل باریک کتر لیں
پتیلے میں ایک لیٹر پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
پسی ہوئی زعفران اور زردہ پکانے والا رنگ ڈال دیں اور پانی تھوڑا رہ جائے تو نچوڑ کر چاول طشتری میں انڈیل لیں
اسی طرح پھیلائیں کہ باقی پانی بھی خشک ہو جائے
دیگچے میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں اور اسی میں سبز الائچی اور لونگ ڈال کر تل لیں
بادام، اخروٹ، ناریل، کشمش ، مالٹے کا چھلکا اور چاشنی بھی ڈال دیں
جب میوہ اور چاشنی چمک دینے لگے تو چاول ڈال دیں
کیوڑا ملا کر دم پر رکھ دیں اور پندرہ منٹ بعد پلیٹ میں نکال لیں
چاندی کے ورق لگائیں اور کشمش ، بادام وغیرہ سجا لیں

More From Zarda, Meethe Chawal