Gajjar Ka Zarda Tips in Urdu - Gajjar Ka Zarda Totkay - Tip No. 6430

Urdu Totkay Gajjar Ka Zarda گاجر کا زردہ (Tip No. 6430) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Zarda, Meethe Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajjar Ka Zarda Recipe In Urdu

گاجر کا زردہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6430

کش کی ہوئی گاجروں کو فرائینگ پین میں پھیلا کر درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے اس کا پانی خشک کر لیں۔
چاول،گاجر اور چینی کو دو حصوں میں تقسیم کریں،پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ایک تہہ چاول کی،ایک گاجر کی اور ایک تہہ چینی کی ،اوپر سے دوکھانے کے چمچ دودھ ڈالیں اسی عمل کو دوبارہ دہرائیں۔
توے پر شروع میں تین سے چار منٹ آنچ درمیانی رکھیں پھر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ دم پر رکھ دیں۔
چولہے سے اتار کر اس میں کوکنگ آئل ڈال کر پانچ منٹ ڈھک کر رکھیں۔

More From Zarda, Meethe Chawal