Allo Matar Gajar Aur Kabab Tips in Urdu - Allo Matar Gajar Aur Kabab Totkay - Tip No. 1635

Urdu Totkay Allo Matar Gajar Aur Kabab آلو مٹر گا جر اور کباب (Tip No. 1635) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Allo Matar Gajar Aur Kabab Recipe In Urdu

آلو مٹر گا جر اور کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1635

اشیاء:
قیمہ آدھ کلو گرام
ہری مرچ چار عدد
پیاز ہری ایک عدد
ادرک ایک ٹکڑا
انڈا ایک عدد
سوکھی ڈبل روٹی کا چورا:
تیل دو کھانے کے چمچے
نمک آدھی چائے کا چمچہ
کالی مرچ(پسی ہوئی ) ایک چائے کا چمچہ
آلو چھوٹے چھوٹے (ابلے ہوئے) ایک پیالی
مٹر کے دانے (ابلے ہوئے) ایک پیالی
گاجر (کٹی ہوئی) آدھی پیالی
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
اجوائن ایک چٹکی
کارن فلور پیالی
سویا سوس تین چائے کا چمچہ
ہری مرچ پیالی(باریک لمبائی کے رخ کاٹ لیں)
ادرک ایک کھانے کا چمچہ
تیل آدھی پیالی
ترکیب:
سویا سوس میں نمک، کالی مرچ اور اجینو موتو ملا دیں۔ ایک کھانے کا چمچہ پانی بھی شامل کر دیں۔ گوشت کاٹکڑا دھو کر چاقو سے گو دیں۔ سویا سوس کا آمیزہ گوشت پر اچھی طرح لگائیں ۔ ادرک اور کارن فلور بھی مل دیں۔ اس کو آٹھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب تیل گرم کر یں اور نہایت ہلکی آنچ پر گوشت فرائی کر یں پھر پیالی پانی ڈال کر پکا ئیں۔ پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو سنہری رنگت کا ہونے دیں۔ خوب کرارا ہو جائے تو ہری مرچ ڈال دیں۔ اور ایک منٹ پکا کر اتار لیں۔

More From Potato