Aloo Ka Raita Two Tips in Urdu - Aloo Ka Raita Two Totkay - Tip No. 1341

Urdu Totkay Aloo Ka Raita Two آلو رائتہ (Tip No. 1341) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Ka Raita Two Recipe In Urdu

آلو رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1341

اشیاء:
آلو آدھا کلو گرام
دہی ایک کلو گرام
نمک مرچ حسب ذائقہ
گرم مصالحہ ایک ٹی سپون(پساہوا)
پودینہ حسب پسند
سبز دھنیا حسب پسند
سبز مرچ حسب پسند
ترکیب:
آلوؤں کو اچھی طرح سے ابال کر چھیل لیا جائے اور گلاس کے پیندے کی مدد سے باریک پیس لیا جائے۔ اس کے بعددہی کو خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور پھر اس میں تمام مصالحہ جات پیس کر اچھی طرح سے ملا لئے جائیں۔ اس کے بعدآلو بھی شامل کر لیں اور پھر خوب اچھی طرح مکس کر لیں۔ نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین آلوؤں کا رائتہ تیار ہو چکا ہے۔

More From Potato