Aloo Puff Tips in Urdu - Aloo Puff Totkay

آلو پف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Puff Recipe In Urdu


اجزاء:
انڈے 2عدد
کچے آلو آدھا کلو
میدہ 3سپون
ڈبل روٹی 6سپون
بنک ،کالی مرچ حسب پسند
طریقہ:
آلو پیس کر ان میں نمک ،مرچ، میدہ اور انڈا ملا دیں۔فرائی پان میں پکڑوں کی طرح تیل یا گھی میں دیر تک تلیں ۔دونوں
طرف سے سرخہونے پر نکال لیں ۔

More From Potato - مزید