Andon Wali Laziz Champ Tips in Urdu - Andon Wali Laziz Champ Totkay - Tip No. 4097

Urdu Totkay Andon Wali Laziz Champ انڈوں والی لذیذ چانپ (Tip No. 4097) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Roast And Beef Roast, Baked Mutton in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Andon Wali Laziz Champ Recipe In Urdu

انڈوں والی لذیذ چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4097

ایک پتیلی میں چار کپ پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں
اس میں چانپ اور تھوڑا سا نمک، دو عدد لونگ اور لہسن ڈال کر ہلکی آنچ پر ابال لیں
جب گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو ایک پیالے میں انڈے، گرم مصالحہ، تھوڑا سا نمک، لال مرچ اور میدہ ڈال کر خوب اچھی طرح سے مکس کر یں
تیل گرم کر یں اور تیار کیا ہوا مصالحہ ہر چانپ پر لگا کر اسے تیل میں فرائی کر لیں
تیار ہو جائے تو نکال لیں
گرم گرم چانپیں ڈش میں نکال کر اوپر سے کدوکش کیا ہوا پنیر ڈال کر چلی گارلک سوس کے ساتھ پیش کر یں

More From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Mutton