Apricot Tart Tips in Urdu - Apricot Tart Totkay - Tip No. 4017

Urdu Totkay Apricot Tart ایپری کاٹ ٹارٹ (Tip No. 4017) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tart in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Apricot Tart Recipe In Urdu

ایپری کاٹ ٹارٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4017

آٹے اور چینی کو اکٹھا چھان لیں
اس میں مکھن کو اتنا رگڑ یں کہ یہ ڈبل روٹی کے چورے کی طرح ہو جائے
انڈے کی زردی کو لیمن جوس کے ساتھ پھینٹیں اور آٹے کے مرکب میں ملائیں اور اس کو اتنا گوندھ لیں کہ نرم ڈو(Dough) کی شکل اختیار کرلے
گندھے ہوئے آٹے کو آدھا گھنٹہ ٹھنڈا کر لیں
گندھے ہوئے ٹھنڈے آٹے کو بیل لیں اور پائی ٹِن میں دوسو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کر لیں
مکھن، چینی اور ایسنس کو کریمی ہونے تک پھینٹیں
ایک وقت میں ایک انڈا شامل کر یں اور اتنا پھینٹیں کہ کریم ہو جائے
فِلنگ(مکھن کے مرکب ) کو بیک کیے ہوئے ٹارٹ پر پھیلائیں
خوبانیوں کو مکھن کے مرکب کے اوپر تر تیب سے لگائیں
خوبانیوں کے ٹِن کے سیرپ کو گرم کر یں اور جیلاٹن کو اس میں حل کر لیں
جیلاٹن کو خوبانیوں پر انڈیلیں اور سیٹ ہونے دیں
ایپری کاٹ ٹارٹ پیش کرنے سے پہلے اگر پسند ہوتو تھوڑا سا جیم یا کریم اس کے اوپر پھیلا سکتی ہیں

More From Tart