Arvi Gosht Tips in Urdu - Arvi Gosht Totkay

اروی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Arvi Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
اروی ایک کلو
پیاز دو گٹھی
نمک ،سرخ مرچ، ہلدی حسب ذائقہ
ہرا دھنیا چائے کا چمچ
گھی تین چھٹانک
ترکیب:
اروی کو چھیل کر دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ پانی سے دھو لیں ۔ گوشت ،پیاز، گھی میں بھون کر بادام، لہسن ڈال کر پھر بھون لیں اور نمک، مرچ، ہلدی ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال دیں اور پکنے دیں جب گوشت ادھ گلا ہو جائے تو کٹی ہوئی اروی اس میں ڈال دیں۔ پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ آنچ مناسب ہونی چاہئے، گوشت اروی گل جائے تو اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید