Badam Ka Halwa Tips in Urdu - Badam Ka Halwa Totkay

بادام کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Badam Ka Halwa Recipe In Urdu

بادام بھگو کر چھلکا اتار لیں اور باریک پیس دیں
چینی اور پانی پکا لیں۔بادام دیگچی میں ڈالیں
بادام چولہے پر رکھ کر پانی ڈال کر خوب چلائیں
گاڑھا ہونے پر اتار لیں

More From Halwa Jaat - مزید