Sohan Halwa Three Tips in Urdu - Sohan Halwa Three Totkay - Tip No. 787

Urdu Totkay Sohan Halwa Three سوہن حلوا (Tip No. 787) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sohan Halwa Three Recipe In Urdu

سوہن حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 787


اجزاء:
میدہ دوسوپچاس گرام
قند تین کلو
نشاستہ
دودھ، گھی ،چینی حسب ضرورت،چاندی کے ورق
ترکیب:
نشاستہ بہتریں درجہ کا دوسو پچاس گرام اور میدہ پانچ سو گرام تین کلو ۔نشاستہ اور میدہ کو دوگھنٹے پانی میں بھگو دیں اس طرح رکھیں کہ گٹھلیاں نہ پڑیں ۔اس کے بعد قند کو دودھ سے صاف کر کے اس کا بکھرتیاکرلیں اس کے بعد میدہ اور نشاستہ جو میھا ہو رکھا ہو اس کو آگ پر گرم کر یں آگ دھیمی دھیمی ہونی چاہیے ۔جب پکتے پکتے گاڑھا ہوجائے تو جلدی سے اس کے نیچے سے آگ کھینچ لینی چا ہیے گا۔آگ کھینچتے ہی بادل کی طرح ٹکڑے پھٹنے لگے تو بکھر ڈال کر خوب ملا دیں اور اس کے بعد ایک حصہ کو پھر کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور تھوڑا تھوڑا گھی
ملاتے جائیں ۔جب گھی ملایا جاچکے تو اسکی چاشنی دیکھیں ۔ مرکب کا رنگ بالکل بادامی رنگ ہے تو حلوا سوہن تیار ہے ۔پرات میں ڈال کر پیڑی جما دیں ۔جب ٹھنڈا ہو جائے تو استعمال میں لائیں ۔
نوٹ:چاندی کے ورق حسب ضرورت استعمال کریں ۔پستے یا بادام کی افشاں چھڑ کئے ۔

More From Halwa Jaat