Baked Pasta Tips in Urdu - Baked Pasta Totkay - Tip No. 6425

Urdu Totkay Baked Pasta بیکڈ پاستا (Tip No. 6425) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baked Pasta Recipe In Urdu

بیکڈ پاستا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6425

قیمے کو1چائے کا چمچہ ادرک لہسن کے پیسٹ‘2چائے کے چمچے کالی مرچ پاؤڈر اور نمک کے ساتھ ایک گلاس پانی میں پکالیں‘جب قیمہ گل جائے تو بقیہ تمام پانی خشک کرلیں۔
ایک سرونگ ڈش میں پکا ہوا قیمہ پھیلا دیں اور کانٹے کی مدد سے دبادیں۔
اب اس پر پکی ہوئی میکرونی کی تہہ اوپر بچھا دیں اور ہاتھ کی مدد سے دبائیں تاکہ ہموار ہو جائے۔
اس پر ابلے ہوئے آلو ڈال کر یکساں پھیلا دیں۔
آخر میں اسے پنیر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں سے کور کرلیں اور اوون میں 15منٹ تک بیک کریں حتیٰ کہ ہلکے گولڈن ہو جائیں اور تیار ہو جائیں۔اوپر تھوڑا سا کیچپ پھیلا کر شروع کریں۔

More From Pasta