Broccoli Garlic Pasta Tips in Urdu - Broccoli Garlic Pasta Totkay - Tip No. 6514

Urdu Totkay Broccoli Garlic Pasta بروکلی گارلک پاستا (Tip No. 6514) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Broccoli Garlic Pasta Recipe In Urdu

بروکلی گارلک پاستا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6514

ایگ نوڈلز کو ابال کر ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکا سا فرائی کرکے رکھ لیں۔
ایک پین میں کوکنگ آئل میں کٹے ہوئے لہسن کے جوؤں کو سنہری فرائی کرلیں پھر اس میں بروکلی (پھول علیحدہ کرکے ابلی ہوئی) ڈال کر فرائی کریں۔
جب بروکلی نرم ہو جائے تو اس میں نمک، ادرک پاؤڈر، لال مرچ اور کالی مرچیں ڈال کر مکس کریں اور تیز آنچ پر اچھی طرح فرائی کریں۔
فرائی کئے ہوئے نوڈلز ڈال کر مکس ہربز چھڑک کر ملائیں اور چولہے سے اتار لیں۔

More From Pasta