One Pot Pasta Tips in Urdu - One Pot Pasta Totkay - Tip No. 7026

Urdu Totkay One Pot Pasta ون پوٹ پاستا (Tip No. 7026) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

One Pot Pasta Recipe In Urdu

ون پوٹ پاستا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7026

پیاز اور ٹماٹر کو باریک چوپ کر لیں،پالک کو دھو کر باریک چوپ کر لیں اور لہسن کے جوؤں کو کچل کر رکھ لیں۔
چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
کوکنگ آئل میں پیاز اور لہسن کو تین سے چار منٹ فرائی کریں پھر اس میں چکن نمک،کالی مرچ اور ٹماٹر ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔
یخنی ڈال کر اُبال آنے دیں پھر ایگ نوڈلز ڈال کر ڈھک دیں۔
سات سے آٹھ منٹ پکانے کے بعد اس میں چوپ کی ہوئی پالک ڈال کر ملائیں۔
پھر اجوائن اور کش کیا ہوا چیز ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
گرم گرم ڈش میں نکال کر اس جھٹ پٹ بننے والے مزیدار پاستا کو انجوائے کریں۔

More From Pasta