Chicken Honey Pasta Tips in Urdu - Chicken Honey Pasta Totkay - Tip No. 6617

Urdu Totkay Chicken Honey Pasta چکن ہنی پاستا (Tip No. 6617) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Honey Pasta Recipe In Urdu

چکن ہنی پاستا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6617

چکن کو دھو کر اس کے اسٹرپس کاٹ لیں اور انھیں لہسن،نمک،لال مرچ،سرکہ اور سویا ساس کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔سبزیوں کو لمبائی میں کاٹ لیں۔
پھیلے ہوئے نان اسٹک پین میں کوکنگ آئل میں چکن کو سات سے آٹھ منٹ تیز آنچ پر سنہری فرائی کرکے نکال لیں،پھر اسی پین میں سبزیوں کو تیز آنچ پر دو سے تین منٹ فرائی کریں۔
اس میں ابلی ہوئی میکرونی ڈال کر چکن شامل کریں اور شہد ڈال کر اچھی طرح ملاتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔

More From Pasta