Beef Boti And Vegetable Sticks With Yellow Rice Tips in Urdu - Beef Boti And Vegetable Sticks With Yellow Rice Totkay

بیف بوٹی اینڈ ویجی ٹیبل اسٹکس وِد یلورائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Beef Boti And Vegetable Sticks With Yellow Rice Recipe In Urdu

اجزاء:
گائے کا گوشت کلو
کھیرا(چوکور ٹکڑے کر لیں) دو عدد
ٹماٹر (چوکور ٹکڑے کر لیں) دو عدد
پیزا (چوکور ٹکڑے کر لیں) دو عدد
شملہ مرچ(چوکور ٹکڑے کاٹ لیں) دو عدد
شلجم (چوکور ٹکڑے کاٹ لیں) دو عدد
سویا سوس کھانے کے دو چمچے
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ حسب ذائقہ
چاول کلو
ادرک، لہسن پیسٹ کھانے کا ایک چمچہ
ہلدی اور زردے کا رنگ چائے کا چمچ
لیمن جوس کھانے کے دو چمچے
تیل کھانے کا ایک چمچہ
ترکیب:
گوشت میں نمک ، کالی مرچ ، سویا سوس اور لیمن جوس لگا کر گھنٹے کے لئے مرینیڈ کر لیں۔ ایک دیگچی میں تیل ڈالیں اور اس میں نمک ، لہسن، ادرک، ہلدی اور زردے کے رنگ کو اچھی طرح بھونیں اور اس میں چاول ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ جب بغیر ہڈی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں والا گوشت مرینیڈ ہو جائے تو سبزیوں اور بوٹیوں کو تر تیب سے سیخوں میں پرو کر 200Cپراوون میں پکا لیں۔ سیخوں کو اوون سے نکال کر خوبصورت سی ڈش میں چاولوں کے ساتھ سرو کر یں۔ رائتے اور سلاد کا اہتمام ضرور کیجئے۔

More From Baked Dishs - مزید