Aloo Ke Parathe Tips in Urdu - Aloo Ke Parathe Totkay - Tip No. 6306

Urdu Totkay Aloo Ke Parathe آلو کے پراٹھے (Tip No. 6306) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Ke Parathe Recipe In Urdu

آلو کے پراٹھے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6306

سب سے پہلے ایک پتیلی میں آلو ابالیں ،پھر آلوؤں کے چھلکے اتاریں اور اس میں ہری مرچ ،لال مرچ ،نمک ،زیرہ،ہرادھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
ایک تسلے میں آٹا گوندھ کر پیڑے بنا کر الگ رکھ دیں اب آٹے کا پیڑا رکھیں اس پر آلو کا مصالحہ پچھائیں اور دوسرا پیڑا رکھ کر روٹی کی طرح بیل دیں۔توے پر تیل ڈال کر سینک لیں۔
پلیٹ میں نکالیں اور مکھن کے ساتھ مزے سے پراٹھوں کا لطف اٹھائیں۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha