Gulab Jamun Tips in Urdu - Gulab Jamun Totkay - Tip No. 6440

Urdu Totkay Gulab Jamun گلاب جامن (Tip No. 6440) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Milk Powder Gulab Jamun in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gulab Jamun Recipe In Urdu

گلاب جامن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6440

سب سے پہلے دوکپ پانی میں ایک کپ چینی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں تاکہ شیرابن جائے۔
ایک باؤل میں خشک دودھ،میدہ ،انڈہ اور آئل ڈال کر اچھی طرح سے گوندھ لیں۔
انڈہ پہلے الگ پھینٹ لیں اور تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں۔
پھر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں اور گرم تیل میں فرائی کرلیں۔زیادہ براؤن نہ کریں۔
پھر گرم گرم شیرے میں ڈال کر دومنٹ تک ڈھکن بند کرکے پکالیں۔

More From Milk Powder Gulab Jamun