Gulab Jamun Number Nine Tips in Urdu - Gulab Jamun Number Nine Totkay - Tip No. 772

Urdu Totkay Gulab Jamun Number Nine گلاب جامن (Tip No. 772) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Milk Powder Gulab Jamun in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gulab Jamun Number Nine Recipe In Urdu

گلاب جامن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 772


اجزاء:
کھویا ایک کلو
بادام ایک سو پچاس گرام
میدہ ایک سو پچاس گرام
چینی ساٹھ گرام
زعفران دوگرام
گھی تین سو پچھتر گرام
ترکیب:
بادام کا چھلکا اتار باریک پیس لیجئے کھوئے کو کانٹے سے پھینٹ کر یکجان ہو جائیں ۔اب میوہ ڈال دیجئے اور دونوں کو اچھی طرح حل کر دیجئے ۔زعفران بھی کیوڑہ میں حل کر کے ملا دیجئے اور پھر حسب پسند گول ۔ چوکور یا تکون گلاب جامن بنالیجئے چینی میں ڈال کر اور پانی ڈال کر دوتار چاشنی میں ڈالتے جائیں ۔
اس کا خیال رہے کہ آگ نیچے زیادہ نہ ہو کم از کم ڈیڑھ گھنٹہ پڑی رہنے دیں جب تک تشرہ گلاب جامنوں میں جذب نہ ہوجائے پھر ایک کھلے منہ کے ڈونگے میں نکال لیں پستہ کتر کر جم دیں اور یہ گلاب جامن تیار ہیں ان پر سجاوٹ لے لئے اگر چاہیں تو برادہ گری وغیرہ چھڑک لیں۔

More From Milk Powder Gulab Jamun