Creamy Fruit Chaat Tips in Urdu - Creamy Fruit Chaat Totkay - Tip No. 7519

Urdu Totkay Creamy Fruit Chaat کریمی فروٹ چاٹ (Tip No. 7519) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Creamy Fruit Chaat Recipe In Urdu

کریمی فروٹ چاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7519

تمام پھلوں کو مختلف شیپ میں کاٹ لیں۔
ان پر نمک اور ایک کھانے کا چمچ چینی چھڑک کر رکھ دیں۔
کریم کو صاف خشک پیالے میں نکال کر اس میں چینی ڈال کر ٹھنڈی کرنے رکھ دیں۔
کھجوروں کو باریک کاٹ لیں اور اخروٹ کی گری کو موٹا کوٹ لیں۔
کریم کو الیکٹرک بیٹر سے سخت ہونے تک پھینٹ لیں اور اس میں ہلکے ہاتھ سے کٹے ہوئے پھلوں کو ملا لیں۔

More From Chaat