Bhindi Ka Salan Tips in Urdu - Bhindi Ka Salan Totkay - Tip No. 3235

Urdu Totkay Bhindi Ka Salan بھنڈی کا سالن (Tip No. 3235) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bhindi Okra in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhindi Ka Salan Recipe In Urdu

بھنڈی کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3235

اشیاء:
بھنڈی آدھا کلو
لہسن دو عدد
سونف ، زیرہ آدھا چھٹانک
گھی ایک پاؤ
کھٹائی کا سفوف تین ماشہ
نمک، مرچ حسب پسند
ترکیب:
لمبے بینگن دھو کر لمبائی میں کاٹ لیں چھلکے اتار دیں ۔ بیسن میں سوڈا، نمک، مرچ ڈال کر حل کر یں۔ بیسن زیادہ پتلا نہ ہو ورنہ صحیح پرت نہ بنے گا۔ اب بیسن میں ڈبو کر تلتے جائیں۔ گرم گرم تناول فرمائیں۔

More From Bhindi Okra