Bhunay Hue Aloo Matar Tips in Urdu - Bhunay Hue Aloo Matar Totkay

بھنے ہوئے آلو مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bhunay Hue Aloo Matar Recipe In Urdu

آلو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
مٹر کے دانے نکال لیں
پیاز گھی میں سرخ کر کے مٹر تل لیں
نمک، مرچ چھڑک کر آدھ گلا کر لیں
پانی بقدر ضرورت ڈالیں
پھر آلو کے ٹکڑے ڈال کر گلا لیں
نمک، مرچ ، چکھ لیں

More From Mix Vegetable - مزید