Bihari Pulao Tips in Urdu - Bihari Pulao Totkay - Tip No. 4979

Urdu Totkay Bihari Pulao بہاری پلاؤ (Tip No. 4979) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani Aur Pulao in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bihari Pulao Recipe In Urdu

بہاری پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4979

چکن کو ادرک لہسن پیسٹ، پسی ہری مرچ، پسے پیاز، خشخاش اور دہی کے ساتھ ایک گھنٹہ میری نیٹ کریں
تیل گرم کرکے اس میں پیسے پیاز، کٹی کالی مرچ، ہری الائچی، لونگ، تیز پات، اور زیرہ ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں کہ پیاز کا کچا پن ختم ہو جائے
پھر میرینیٹ چکن ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر ڈھک دیں اور بیس منٹ کیلئے پکائیں کہ چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے
اب دو کپ پانی ڈالیں جب ابال آنے لگے تو چاول ڈال دیں
نمک ڈالیں (نمک چکھ لیں) اگر ضرورت ہو
اسے پکنے دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اور چاول تین چوتھائی پک جائیں
ہلکی آنچ پر دس منٹ دم دیں کہ چاول مکمل تیار ہو جائیں
رائتہ کے ساتھ پیش کریں

More From Biryani Aur Pulao