Bohri Biryani Tips in Urdu - Bohri Biryani Totkay

بوہری بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bohri Biryani Recipe In Urdu

سوس پین میں گھی گرم کر کے گوشت ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں
پیاز پیسٹ‘ادرک‘لہسن پیسٹ ‘زیرہ‘ دارچینی‘ لونگ‘ سیاہ مرچیں‘ہلدی پاوٴڈر‘آلو بخارے‘گرم مصالحہ پاوٴڈر‘ دہی‘ٹماٹراور نمک ڈال کر بھونیں
2کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
گوشت گل جائے تو بھون لیں
دوسری پتیلی میں چاولوں میں 2کھانے کے چمچے نمک ڈال کے 1کنی رکھ کر اُبال لیں اور چھلنی میں چھان لیں
بڑی دیگچی میں سب سے پہلے تیار شدہ گوشت کی تہہ لگائیں
اس کے اوپر چاولوں کی تہہ لگائیں
ہرادھنیا‘پودینہ‘ہری مرچیں اور براوٴن پیاز اوپر سے ڈال کو3کھانے کے چمچے گھی ڈال دیں
20-25 منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں
سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے کے ساتھ سرو کریں

More From Biryani - مزید