Boon Boon Chicken Tips in Urdu - Boon Boon Chicken Totkay - Tip No. 2043

Urdu Totkay Boon Boon Chicken بون چکن (Tip No. 2043) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Boon Boon Chicken Recipe In Urdu

بون چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2043

اجزاء:
موٹاتازہ چکن 750چکن گرام
سیسم آئل 10ملی لیٹر
سیسم پیسٹ دس گرام
چینی 15گرام
سوئی سوس 50ملی لیٹر
سیسم سیڈز پانچ گرام
پیاز 15گرام
چلی آئل 15ملی لیٹر
ایم ایس جی پانچ گرام
پسی ہوئی پیپر کارن 2.5گرام
ترکیب تیاری:
1۔ سیسم کے بیچوں کو روسٹ کر یں کہ کر کرُے ہو جائیں ۔ ان کو پیس لیں۔ پیاز کاٹ لیں۔
2۔ سیسم کے بیج ، پیاز، سیسم پیسٹ چینی ، سوئی سوس، ایم ایس جی اور پیپر کارن ایک پیالے میں یکجا کر دیں۔
پکانے کی ترکیب :
1۔ چکن کو ابلتے پانی میں پکا لیں۔ اس کو ٹھنڈے پانی میں منتقل کر دیں۔ جب یہ مکمل طور پر ٹھنڈا ہو جائے۔ پانی نکال لیں۔ اور اسے تھپتھپا کر خشک کر لیں۔ ان پر برُش سے سیسم آئل لگائیں۔
2۔ اس کی ٹانگیں ، پراور سینہ کاٹیں۔ ہڈیاں نکال دیں۔ چکن کو ضرب لگائیں۔ تاکہ گوشت پنجرسے ڈھیلا ہو جائے۔ گوشت کو لمبے ریشوں میں کاٹیں۔ پلیٹ میں رکھ دیں۔ تیار کی ہوئی چٹنی کے ساتھ اسے پیش کر یں۔

More From Chinese Food