Tandoori Chicken Tips in Urdu - Tandoori Chicken Totkay - Tip No. 6356

Urdu Totkay Tandoori Chicken تندوری چکن (Tip No. 6356) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tandoori Chicken Recipe In Urdu

تندوری چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6356

مرغی کے گوشت کو دھو کر رکھ دیں۔
اب ایک برتن میں دہی نکال لیں اور اس دہی میں ہلدی ،نمک،پسی لال مرچ،گرم مصالحہ ،ادرک لہسن کا پیسٹ اور تھوڑا سازردہ رنگ شامل کرکے مرغی کے گوشت پر لگا کر20-25منٹ کے لیے رکھ دیں۔
اب ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اور مصالحہ لگی مرغی کا گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
جب گوشت گل جائے تو اس میں کوئلہ دہکا کر دھواں دیں اور لیموں،ہری مرچ ،ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور گرما گرم نان کے ساتھ تناول فرمائیں۔

More From Murgh Pakwan