Lemon Chilli Chicken Tips in Urdu - Lemon Chilli Chicken Totkay - Tip No. 6665

Urdu Totkay Lemon Chilli Chicken لیمن چلی چکن (Tip No. 6665) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemon Chilli Chicken Recipe In Urdu

لیمن چلی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6665

چکن کے چھوٹے پارچے کرکے دھو کر رکھ لیں،ایک پیالے میں دو کھانے کے چمچ کارن فلار،سویا ساس،سرکہ اور نمک ملا کر چکن کو میرینیٹ کرکے فریج میں رکھ دیں۔
پھر لیمن ساس بنانے کے لئے چھوٹے ساس پین میں لیموں کا رس،براؤن شوگر،آدھی پیالی پانی،ایک کھانے کا چمچ کارن فلار اور چٹکی بھر نمک ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
میدہ اور کارن فلار کو بڑے پیالے میں ڈال کر پھینٹیں اور چکن کے پارچوں کو اس میں رول کرکے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
ساس کو لکڑی کا چمچ چلاتے ہوئے ایک ابال دیں تاکہ وہ گاڑھا ہو جائے،پھر اس میں فرائی کی ہوئی چکن کو ڈال کر تیزی سے ملا لیں۔
چولہے سے اتارتے ہوئے اس میں بھنے ہوئے تل اور لمبائی میں کٹی ہوئی ہری مرچیں چھڑک کر ملا کر اتار لیں۔

More From Murgh Pakwan