Chane Ki Daal Ka Tukri Wala Halwa Tips in Urdu - Chane Ki Daal Ka Tukri Wala Halwa Totkay - Tip No. 5045

Urdu Totkay Chane Ki Daal Ka Tukri Wala Halwa چنے کی دال کا حلوہ (Tip No. 5045) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chana Daal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chane Ki Daal Ka Tukri Wala Halwa Recipe In Urdu

چنے کی دال کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5045

دال صاف کرکے بھگو دیں چار پانچ گھنٹے بھیگی رہے
پھر دودھ میں ڈال کر بہت ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں
جب دال پک جائے اور دودھ خشک ہوجائے تو گرم دال کو بہت باریک پیس لیں
اب کڑاہی میں گھی گرم کریں
الائچیوں کے دانے موٹے موٹے کوٹ کر ڈالیں
جونہی خوشبو آنے لگے پسی ہوئی دال ڈال دیں اور بھونیں
دوسرے چولہے پر چینی میں ایک پیالی پانی ڈال کر شیرہ بنالیں
شیرے کو صرف ایک جوش آئے
دال جب اچھی طرح بھون لیں اور گھی چھوڑنے لگے تو شیرہ ڈال دیں اور پکائیں
جومیوہ ڈالنا ہے ڈالیں
جونہی کفگیر یا بڑے چمچ کے ساتھ اُٹھنے لگے تو جمالیں
ٹھنڈا ہوجائے تو ٹکڑے کاٹ لیں

More From Chana Daal